عامر ،سلمان کیلئے دل میں دوستی سے بڑھ کرعزت ہے :شاہ رخ

عامر ،سلمان کیلئے دل میں دوستی  سے بڑھ کرعزت ہے :شاہ رخ

شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامرخان اورسلمان خان کیلئے انکے دل میں دوستی سے بڑھ کر بہت عزت ہے ۔

ممبئی(نیٹ نیوز) شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ عامرخان اورسلمان خان کیلئے انکے دل میں دوستی سے بڑھ کر بہت عزت ہے ۔ شاہ رخ نے انٹرویو کے دوران اس بات کا اظہار کیا کہ جب بھی وہ تینوں ایکساتھ ملتے ہیں یا کہیں بھی ملاقات ہوتی ہے تووہ کبھی بھی کام سے متعلق بات نہیں کرتے بلکہ پورا وقت ایک دوسرے کیساتھ مذاق کرنے میں نکال دیتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں