دیپیکا پڈوکون اور کوہلی اہم بھارتی افرادکی فہرست میں شامل

دیپیکا پڈوکون اور کوہلی اہم بھارتی افرادکی فہرست میں شامل

کوہلی 17کروڑ 9لاکھ روپے ، دپیکا 10کروڑ 25لاکھ روپے برانڈزویلیوکی حامل

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھارت کے اہم لوگوں کی لسٹ میں شامل کردیا گیا۔ گلوبل ویلیوشن اور فنانس کارپوریشن کے مشیر ڈف اور فلپس کی رپورٹ کے مطابق داکارہ دپیکا پڈوکون اور کرکٹر ویرات کوہلی کو بھارت کے اہم افراد لوگوں کی لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے اور اعدادو شمار کے مطابق ویرات کوہلی سے منسلک برانڈز کے قدر اور مالیت 17 کروڑ 9 لاکھ روپے جبکہ دپیکا پڈوکو ن سے منسلک برانڈز کی قدروقیمت 10 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں