نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کلبھوشن یادیوکاکیس بگاڑنےوالی مسلم لیگ ن ہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- عالمی عدالت کی سفارشات پرعملدرآمدکیلئےاقدامات اٹھائے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- بھارت چاہتاہےکلبھوشن کوکونسلررسائی نہ دی جائے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- بھارت چاہتاہےکہ پاکستان کودوبارہ عالمی عدالت میں لےجائے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- عالمی عدالت کی سفارشات کومدنظررکھ کرکلبھوشن سےمتعلق اقدامات اٹھائے،وزیرخارجہ
Coronavirus Updates

فلم رانگ نمبر2 عید کی خوشیاں دوبالا کرے گی :نیلم منیر

فلم رانگ نمبر2 عید کی خوشیاں  دوبالا کرے گی :نیلم منیر

دنیا اخبار

اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے پہلی فلم چھپن چھپائی میں احسن خان کیساتھ کام کرکے مزہ آیا تھا اس بار سمیع خان کیساتھ فلم رانگ نمبر2 میں شائقین میری پرفارمنس دیکھ کر چونک جائیں گے ۔

کراچی (سٹاف رپورٹر) انہوں نے کہا کہ عید کے دن میری فلم تفریح سے بھر پور ہوگی جس میں محبت، جذبات ، ہنسی اور قہقہوں کے طوفان سے ہوگا۔ جاندار ڈائیلاگز، شاندار اداکاری اور بھر پور کامیڈی پر مشتمل اِس فلم کے ٹریلر نے فلم بینوں کی شدت کو مزید بڑھا دیا ہے ۔ شائقین کو یہ فلم دیکھنے کیلئے عید تک انتظار کرنا ہوگا کیونکہ کامیڈی سے بھر پور فلم عید کے رنگوں کو مزید نکھار کر عوام کی خوشیاں دوبالا کردے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement