فلم ’’1917‘‘25 دسمبر کو ریلیز ہو گی
پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوجیوں کے مشن اورجنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’1917‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا
نیویارک (این این آئی)پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوجیوں کے مشن اورجنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’1917‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم 25دسمبر کو سینماگھروں کی زینت بنے گی ۔سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ یہ ریکارڈ بزنس کرے گی ۔