گلوکاراشتیاق بشیر رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ،کراچی میں سپرد خاک

گلوکاراشتیاق بشیر رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ،کراچی میں سپرد خاک

گلوکار اشتیاق بشیر گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ،ان کی نماز جنازہ منورہ مسجد جیکب لائن کراچی میں اداکئی گئی

کراچی (سٹاف رپورٹر) اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ۔وہ استاد بشیر احمد خان کے صاحب زادے تھے ،انہوں نے ریڈیو اورٹی وی پر موسیقی کے بے شمار پروگرامز میں پرفارم کیا ۔ میوزک کی دنیاسے وابستہ افراد نے اشتیاق بشیر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں