جنید نے پکوڑوں کو افطاری کا اہم جزو قرار دے دیا
اداکار جنید خان نے خود کیلئے پکوڑوں کو افطاری کا اہم جزو قرار دے دیا۔انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پکوڑوں کی پلیٹ تھامے بنائی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ ان سے پوچھتے ہیں کہ انہیں افطاری میں سب سے زیادہ کیا
کراچی (آئی این پی)اداکار جنید خان نے خود کیلئے پکوڑوں کو افطاری کا اہم جزو قرار دے دیا۔انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پکوڑوں کی پلیٹ تھامے بنائی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اکثر لوگ ان سے پوچھتے ہیں کہ انہیں افطاری میں سب سے زیادہ کیا چیز پسند ہے جس پر انہوں نے کہا کہ اور کچھ ہو نہ ہو پکوڑے ہونا بہت ضروری ہیں کیونکہ ان کے بغیر افطاری نامکمل ہوتی ہے ۔