سوشانت سنگھ کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار،قتل کے شواہد نہیں ملے

سوشانت سنگھ کی حتمی پوسٹ مارٹم  رپورٹ تیار،قتل کے شواہد نہیں ملے

خود کشی کرنیوالے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ دم گھٹنے کو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قتل کی کسی قسم کی سازش کے شواہد نہیں ملے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (شوبز ڈیسک)پوسٹمارٹم کی حتمی رپورٹ پر 5 ڈاکٹرز کے دستخط موجود ہیں جن کا کہناہے کہ سوشانت کے جسم پر کوئی چوٹ نہیں پائی گئی، یہ واضح طور پر خود کشی کا کیس ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں