ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ون ڈیزل نے گلوکاری کا آغاز کر دیا

ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ون  ڈیزل نے گلوکاری کا آغاز کر دیا

ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ون ڈیزل نے گلوکاری کا آغاز کر دیا

لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ون ڈیزل نے ڈی جے کریگو کے تعاون سے اپنا پہلا گانا ڈو آئی لائیک فیل ریلیز کردیا جو دیکھتے ہی وائرل ہوگیا۔واضح رہے کہ ون ڈیزل کے گانے کے بول جاری کئے گئے ہیں اور جلد ہی گانے کی ویڈیو بھی جاری کردی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں