وینکٹ صوبہا کورونا سے دم توڑ گئے

وینکٹ صوبہا کورونا سے دم توڑ گئے

سینئر بھارتی اداکار و پروڈیوسر وینکٹ صوبہا کورونا وائرس کا شکار ہوکر چل بسے

ممبئی (شوبز ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق وینکٹ صوبہاکوکورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر چنئی کے نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھاجہاں گزشتہ روز وہ دُنیا فانی سے کوچ کرگئے ۔ان کی اچانک موت پر بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکاروں اور فلمسازوں کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں