سکینہ سموں کے ساتھ کام کر کے بہت پچھتایا:آغا علی

سکینہ سموں کے ساتھ کام  کر کے بہت پچھتایا:آغا علی

اداکار آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا

کراچی (آئی این پی)اداکار نے حال ہی میں اپنے شو میں انکشاف کیا کہ وہ ڈرامہ سیریل میرے بیوفا میں ڈائریکٹر سکینہ سموں کے ساتھ کام کرکے شدید پچھتائے ہیں۔ آغا نے کہا کہ ان کے ساتھ کچھ نجی مسائل بھی تھے جس کا وہ تذکرہ نہیں کرینگے ۔ اداکار نے کہا کہ ان کے ساتھ کام کرنا ناصرف ایک تلخ تجربہ تھا بلکہ اس ڈرامے کی شوٹنگ کا وقت بھی بہت سخت تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں