منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین سے 10 گھنٹے تفتیش

منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین سے 10 گھنٹے تفتیش

دو سو کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کیلئے بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو 10 گھنٹے تفتیش کا سامنا کرنا پڑا

ممبئی (آئی این پی)بھارتی میڈیا کے مطابق جیکلین کی تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ محکمہ نے کی۔ ملزموں میں کنمان سکیش چندراشیکھر اور دیگر افراد بھی شامل ہیں۔ جیکلین فرنینڈس کی صبح 11 بجے تفتیشی ادارے آمد ہوئی تھی اور ساڑھے 9 بجے انہیں چھٹی ملی۔ اس سے قبل اداکارہ ادارے کی جانب سے پچھلی 3 پیشیوں کو بھی نظرانداز کرچکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں