فہد اور ماہرہ کی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘عیدالضحیٰ پر ریلیز ہوگئی

فہد اور ماہرہ کی فلم ’’قائداعظم  زندہ باد‘‘عیدالضحیٰ پر ریلیز ہوگئی

لاہور(شوبزڈیسک)ڈائریکٹر نبیل قریشی کی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘کورواں سال عیدالضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیاگیا۔

جس کے مرکزی کرداروں میں فہد مصطفی اور ماہرہ خان نظر آئیں گے ،فلم کی شوٹنگ اگست 2019میں شروع کی گئی تھی اور جنوری 2021میں فلم مکمل ہوگئی تھی مگر کورونا وائرس کی وبا کے باعث ریلیز نہیں ہوسکی ۔اب فلم عید الاضحی کے موقع پر ریلیز ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں