نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- موسم کی خرابی اورطیاروں کی کمی،لاہورایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر
  • بریکنگ :- لاہور:7پروازیں تاخیرکاشکار،2منسوخ کردی گئیں
  • بریکنگ :- لاہورسےمدینہ جانےوالی پرواز تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- لاہورسےریاض جانےوالی پروازصبح 9بجکر10منٹ پرروانہ ہوگی
  • بریکنگ :- لاہورسےاستنبول جانےوالی پروازدوپہرساڑھے12بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- لاہورسےدبئی جانے والی پروازرات پونے8بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- دبئی سےلاہورآنےوالی پروازصبح 11بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- ریاض سےلاہورآنےوالی پروازصبح 7بجےتک تاخیرکاشکار
  • بریکنگ :- لاہورسےدوحہ جانےوالی پروازمنسوخ
  • بریکنگ :- دوحہ سےلاہورآنےوالی پروازمنسوخ
Coronavirus Updates

پریانکا شوہر کیساتھ خاندان کو آگے بڑھانے کی خواہشمند

پریانکا شوہر کیساتھ خاندان کو آگے بڑھانے کی خواہشمند

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے شوہر، نک جونس کے ساتھ اپنے خاندان کو آگے بڑھانے کے اپنے منصوبے کو اپنے خوابوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حصّہ قرار دیا ہے ۔

اُنہوں نے کہا کہ‘ اپنے شوہر کے ساتھ خاندان کو آگے بڑھانا چاہتی ہیں، اُن کی خواہش ہے کہ اُن کے بچے ہوں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ‘ لیکن یہ سب بھی جب ہوتا ہے ،خدا کے فضل سے ہوتا ہے ۔اداکارہ سے انٹرویو کے دوران جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ اور نک بچوں کی پرورش کو اپنے کیریئر پر ترجیح دینے کیلئے تیار ہیں؟’پریانکا چوپڑا نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘اُن دونوں کو ایسا کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔اداکارہ کا سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کرنے پر سامنے آنے والے عوام کے ردِ عمل پر کہنا تھا کہ ‘اُنہیں یہ سب دیکھ کر بہت ہی برا محسوس ہوا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement