فہد مصطفی کا جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

فہد مصطفی کا جلد شوبز انڈسٹری  چھوڑنے کا اعلان

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار و میزبان فہد مصطفی نے بہت جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔

فہد مصطفی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہاکہ چاہتا ہوں کہ اچھے وقت میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دوں،بہت سارے پچھتاوے ہیں، میں نے بہت سارے کام نہیں کرنے تھے لیکن کرلئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری کو نظر لگ گئی،ٹی وی ڈراموں کے ناظرین فلموں سے زیادہ ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں