سیاسی جماعتیں ملک کے مفاد کیلئے اکٹھی ہوجائیں :محمود اسلم

 سیاسی جماعتیں ملک کے مفاد  کیلئے اکٹھی ہوجائیں :محمود اسلم

لاہور(شوبزڈیسک )سینئر اداکار محموداسلم نے کہا ہے کہ اس وقت ملک جس نازک حالات سے دوچار ہے ایسے میں تمام سیاسی جماعتیں ملک کے مفاد کیلئے اکٹھی ہوجائیں کیونکہ ملک ہے تو سب کچھ ہے ،سیاستدان اپنی لڑائیاں بعد میں لڑ سکتے ہیں۔

پہلے انہیں ملک کو مشکل حالات سے نکالنے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے ۔ ان کاکہناتھاکہ سیاستدانوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی پہلی ترجیح معیشت ہونی چاہئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
سے اہم مضامین پڑھیئے