اس شخص سے شادی کروں گی جو سگریٹ اور شراب نہ پیتا ہو:سعیدہ امتیاز

اس شخص سے شادی کروں گی جو سگریٹ اور شراب نہ پیتا ہو:سعیدہ امتیاز

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ میری بڑی بہن نے مجھ سے کہا ایسے آدمی سے شادی کرو جو واقعی نرم دل ہو۔

اداکارہ نے سوشل میڈی پراپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ میں نے اپنی بہن سے کہا میں اس شخص سے شادی کروں گی جو سگریٹ اور شراب نہ پیتا ہو ۔ سعیدہ امتیاز نے ساتھ ہی خواتین کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ کبھی بھی کم پر راضی نہ ہوں اور سمجھوتہ نہ کریں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں