اپنی زندگی پر مبنی فلم دیکھنا مشکل تھا دوبارہ نہیں دیکھوں گی:سیلینا گومز

اپنی زندگی پر مبنی فلم دیکھنا مشکل تھا  دوبارہ نہیں دیکھوں گی:سیلینا گومز

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے کہا کہ ان کے لیے ایپل ٹی وی پر ریلیز کی جانے والی ان کی دستاویزی فلم دیکھنا انتہائی مشکل تھا وہ کبھی دوبارہ یہ نہیں دیکھیں گی۔

واضح رہے کہ ان کی اس دستاویزی فلم میں ان کی زندگی کے 6 اہم سالوں کی زندگی کا خلاصہ کیا گیا تھا جب وہ ذہنی پریشانی اور بائیپولر ڈس آرڈر میں مبتلا تھیں۔ صحت سے متعلق ایک کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے سیلینا کا کہنا تھا کہ ‘میں اس کے خلاف تھی تاہم مجھے اس دستاویزی فلم پر فخر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں