راکھی ساونت کے مسلمان ہونے سے متعلق سوال پر ثنا خان کشمکش کا شکار

راکھی ساونت کے مسلمان ہونے سے متعلق سوال پر ثنا خان کشمکش کا شکار

ممبئی(شوبزڈیسک)مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان سے راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔۔۔

 جس پر اُنہوں نے کشمکش کا شکار ہوتے ہوئے جواب دینے سے انکار کردیا۔ صحافی نے پوچھا کہ ’راکھی ساونت سے متعلق یہ خبریں سامنے آرہی ہیں وہ مسلمان ہونے کا ڈرامہ کررہی ہیں اور اسلام کا مذاق بھی بنا رہی ہیں تو آپ اس بارے میں کیا کہیں گی؟‘ اس سوال پر ثنا خان نے کشمکش کا شکار ہوتے ہوئے کہا کہ ’میں اس طرح کے متنازع معاملات پر کچھ نہیں بولوں گی لہٰذا مجھ سے اس بارے میں کچھ نہ پوچھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں