چالاک ہوں مردوں کی نظریں سمجھ لیتی ہوں:کرن حق

چالاک ہوں مردوں کی نظریں  سمجھ لیتی ہوں:کرن حق

کراچی (آئی این پی)اداکارہ کرن حق نے انکشاف کیا ہے کہ کئی لوگوں کو ان سے محبت ہوئی پر انہیں محبت کسی سے نہیں ہوئی۔

 ایک انٹرویو میں یک طرفہ محبت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کبھی کسی مرد کے ساتھ یک طرفہ محبت نہیں ہوئی، البتہ ان کے ساتھ کئی افراد کو محبت ضرور ہوئی ہے ۔ یہی نہیں بلکہ میں بڑی شاطر و چالاک ہوں، سمجھ جاتی ہوں کہ کون سے مرد کی نظریں کیا کہتی ہیں اور وہ ان سے کیا چاہتے ہیں۔ اس لیے یک طرفہ محبت کرنے والے تمام مردوں کی کوششیں ناکام بنا دیتی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں