پیرس ہلٹن نے بیٹی کی تصاویر پہلی بار سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

پیرس ہلٹن نے بیٹی کی تصاویر پہلی بار سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

لندن (شوبز ڈیسک)برطانوی اداکارہ پیرس ہلٹن نے 11نومبر 2023کو پیدا ہونیوالی اپنی بیٹی لندن مارلن بیرن ہلٹن ریوم کی تصاویر پہلی بار سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔۔

 اورکہا کہ میں نے اس کے نام کے طور پر لندن کا انتخاب کیا کیونکہ یہ دنیا کے میرے پسندیدہ شہروں میں سے ایک ہے ، میں نے بچپن سے ہمیشہ خواب دیکھا کہ اگر میری بیٹی ہوئی تو اس کا نام لندن رکھوں گی۔ مارلن میری دادی اور بیرن میرے دادا کا نام تھا۔،جن میں بہت عزت کرتی ہوں اورریوم شوہر کے نام کیساتھ لگاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں