حنا رضوی اپنے موٹاپے پر غیر اخلاقی تبصرہ کرنے والوں پربرس پڑیں

حنا رضوی اپنے موٹاپے پر غیر اخلاقی  تبصرہ کرنے والوں پربرس پڑیں

لاہور (شوبز ڈیسک )حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی اداکارہ حنا رضوی نے صارفین کے غیر اخلاقی تبصروں پر کرارا جواب دے دیا۔

حنا رضوی کی شادی کی تصاویر پرتبصرہ کرتے کئی صارفین نے بڑھتی عمر میں شادی کرنے اور انکے بڑھتے وزن کا مذاق بنایا ، جس پرانہوں نے کھری کھری سنا تے ہوئے کہا کہ اﷲ نے انسان کو بنایا ہے ،کسی پر تنقید کرنے سے اللہ آپ سے کتنا خوش ہے موٹاپے سے میرے شوہر اور خاندان کے کسی فرد کو کوئی مسئلہ نہیں تو تمہیں کیا تکلیف ہے ؟ ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں