پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد آدمی ہم جنس پرست:ماریہ بی

پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد آدمی ہم جنس پرست:ماریہ بی

کراچی(شوبزڈیسک)پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔

پوڈ کاسٹ کے میزبان نے ماریہ بی سے سوال کیا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کے معاملے پر زیادہ بات کیوں کررہی ہیں؟ جس پر فیشن ڈیزائنر نے کہا کہ یہ سب میری برداشت سے باہر ہوگیا تھا، اسی لیے میں نے اس معاملے پر بات کرنا شروع کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں