ہاجرہ کی آنکھوں سے اداکاری کے گر سیکھے:علی رضا

ہاجرہ کی آنکھوں سے اداکاری کے گر سیکھے:علی رضا

کراچی (شوبز ڈیسک) ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا کہتے ہیں کہ میں نے اپنی ساتھی اداکارہ ہاجرہ یامین سے ایکٹنگ سیکھی۔

کبری ٰخان نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا، انہوں نے مجھے برداشت کرنا سکھایا کہ لوگ برا بھلا کہیں گے لیکن ایک کان سے سننا دوسرے سے نکال دینا اور کام پر فوکس رکھنا۔ حاجرہ یامین سے سیکھا کہ ٹائم پر جم جانا اور چاق و چوبند کیسے رہا جاتا ہے۔ حاجرہ سے ایک بات اور سیکھی کہ آنکھوں سے اداکاری کیسے کی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں