کاشف خان کی صاحبزادی، اداکارہ رابیکا خان کی’’بات پکی‘‘ ہو گئی

 کاشف خان کی صاحبزادی، اداکارہ  رابیکا خان کی’’بات پکی‘‘ ہو گئی

کراچی (شوبزڈیسک )مشہور کامیڈین کاشف خانن کی صاحبزادی اور اداکارہ و یوٹیوبر رابیکا خان کی ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر حسین ترین کے ساتھ ‘بات پکی’ ہو گئی ہے ۔

رابیکا خان اور حسین ترین نے اپنی بات پکی ہونے کی رسم سے خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔‘بات پکی’ رسم سے مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی گئی یہ خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں ۔رابیکا خان نے حسین ترین کے ساتھ مشترکہ پوسٹس شیئر کرتے ہوئے اللّٰہ کا شکر ادا کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں