میری پسندیدہ اداکارہ نے اپنی جنس تبدیل کروالی :ارسلان نصیر

میری پسندیدہ اداکارہ نے اپنی  جنس تبدیل کروالی :ارسلان نصیر

کراچی (شوبزڈیسک )پاکستانی معروف کانٹینٹ کرئیٹر، یوٹیوبر، اداکار و رائٹر ارسلان نصیر نے اپنے انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ ‘Ask Me A Question’ سیشن رکھا ،اس دوران ایک صارف کا ارسلان سے پوچھنا تھا کہ کیا کبھی کسی اداکارہ نے ۔

پرپوز کیا آپ کو ؟اس کے جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ ہاں کیا ہے مگر میں نام نہیں بتاؤں گا ، ایک بھارتی صارف کا پوچھنا تھا کہ آپ کی پسندیدہ پاکستانی اداکارہ کون ہیں؟ اس سوال کے جواب میں اداکار نے کہاکہ ‘میری پسندیدہ اداکارہ نے اپنی جنس تبدیل کروالی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں