فلم انڈسٹری میں کئی بار ‘‘کاسٹنگ کاؤچ’’ کا سامنا کرنا پڑا:ایشا کوپیکر

فلم انڈسٹری میں کئی بار ‘‘کاسٹنگ کاؤچ’’ کا سامنا کرنا پڑا:ایشا کوپیکر

ممبئی(شوبزڈیسک) بھارتی خوبرو اداکارہ ایشا کوپیکر نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیریئر کی ابتدا سے ہی فلم انڈسٹری میں بارہا ‘‘کاسٹنگ کاؤچ’’ کا سامنا کرنا پڑا۔

جب ‘‘کاسٹنگ کاؤچ’’ کے لیے ان سے پہلی بار رابطہ کیا گیا تو وہ صرف 18 سال کی تھیں،انہیں نامناسب طریقے سے چھوئے جائے اور ‘‘زیادہ دوستانہ’’ ہونے کو کہا گیا۔ میرے دور میں کئی اداکاراؤں نے انڈسٹری چھوڑ دی، یا تو لڑکیوں نے ہار مان لی یا پھر ان کے مطالبات پورے کردیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں