اننت امبانی کی شادی میں پرفامنس جسٹن بیبرپونے 3ارب روپے لیں گے

اننت امبانی کی شادی میں پرفامنس  جسٹن بیبرپونے 3ارب روپے لیں گے

ممبئی(شوبزڈیسک ) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات میں پرفارم کرنے کے لیے کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کرنے کیلئے جسٹن بیبر کو 83 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 2 ارب 76 کروڑ 88 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ) معاوضہ دیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں