معروف شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں

معروف شیف ناہید  انصاری انتقال کر گئیں

کراچی(شوبزڈیسک)پاکستان کی معروف شیف ناہید انصاری دُنیا سے کوچ کرگئیں، ناہید انصاری نے نامور ٹی وی چینلز پر کوکنگ کے پروگرام کیے۔۔۔

 اُن کی نرم مزاج شخصیت کی وجہ سے ہر کوئی اُنہیں بے حد پسند کرتا تھا۔شیف ہونے کے ساتھ ساتھ وہ کوکنگ، بیکنگ اور ہینڈی کرافٹ کی کلاسز بھی دیتی تھیں، ناہید انصاری کو 5 جولائی کی شب کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں