’’برزخ‘‘ میں اپنے کام پر ہونے والی تنقید پر کوئی پروا نہیں :صنم سعید

’’برزخ‘‘ میں اپنے کام پر ہونے والی تنقید پر کوئی پروا نہیں :صنم سعید

لاہور(شوبزڈیسک)بھارتی ویب سیریر ‘برزخ’ میں ہم جنس پرستی کے مواد پر شدید تنقید پر صنم سعید کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہے جس میں وہ کہتی ہیں انہیں اپنے کام پر ہونے والی تنقید پر کوئی پروا نہیں ہے۔

جب نیت صاف ہو اور اردگرد کے لوگ یہ جانتے ہوں تو ناقدین کی باتوں کو نظر انداز کردینا چاہئے، اگر آپ نیت کو لے کر الجھن کا شکار ہوں گے تو ناقدین کو نظر انداز کرنا مشکل ہوجائے گا، اچھی نیت کے ساتھ آپ موٹی چمڑی رکھ سکتے ہیں۔ سب لوگوں کو کام سے خوش نہیں رکھا جاسکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں