میرے والد ہندو اور والدہ مسلمان تھیں:مہیش بھٹ

میرے والد ہندو اور والدہ  مسلمان تھیں:مہیش بھٹ

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلمساز مہیش بھٹ نے اپنے ایک پُرانے انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں کُھل کر بات کی۔

 فلمساز نے کہا کہ میرے والد نانا بھائی ایک گجراتی ہندو برہمن تھے جبکہ والدہ شیرین محمد علی مسلمان تھیں۔مہیش بھٹ نے کہا کہ میرے والدین کے درمیان محبت کا گہرا رشتہ قائم تھا، اُنہوں نے شادی کے بعد بھی اپنے اپنے مذاہب اور عقائد کو برقرار رکھااوران کے درمیان کبھی جھگڑانہیں ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں