ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں دہشتگردی کا منصوبہ، تیسرے نوجوان کی گرفتاری

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں دہشتگردی کا منصوبہ، تیسرے نوجوان کی گرفتاری

ویانا(شوبزڈیسک ) ویانا میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی مبینہ سازش کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے ۔۔

اور پولیس نے تیسرے شخص کو گرفتار کرلیا ۔ آسٹریا کی وزارت داخلہ کے مطابق مبینہ سازش کی تحقیقات کے سلسلے میں 18 سال کے عراقی نوجوان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے ۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ زیر حراست نوجوان کا تعلق سازش کے مرکزی ملزم کے گروہ سے ہے جبکہ سازش کا مرکزی ملزم 19 سال کا آسٹریائی شہری ہے جس کا آبائی تعلق مقدونیہ سے ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں