رکی پونٹنگ کی ورلڈکپ پاور ریٹنگز فہرست میں فرحان بھی شامل

رکی پونٹنگ کی ورلڈکپ پاور ریٹنگز  فہرست میں فرحان بھی شامل

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پاور ریٹنگز کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان بھی شامل ہوگئے ۔

آئی سی سی نے رکی پونٹنگ کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 کے ٹاپ پانچ پاور ریٹنگز میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ صاحبزادہ فرحان 8.5 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہیں۔انگلینڈ کے ول جیکس پہلے بھارت کے سنجو سیمسن دوسرے ، جسپریت بمرا تیسرے اور نیوزی لینڈ کے ٹم سیفرٹ چوتھے نمبر پر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں