اروشی روٹیلا ایک بار پھر زخمی ہسپتال سے ویڈیو جاری

اروشی روٹیلا ایک بار پھر زخمی  ہسپتال سے ویڈیو جاری

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے زخمی حالت میں مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔

اروشی روٹیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہیں زخمی ہاتھ کے ساتھ ہسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔ میں اروشی روٹیلا کے ہاتھ کی انگلیوں سے خون بہہ رہا تھا جبکہ وہ ہسپتال میں آکسیجن ماسک لگائے بیٹھی تھیں۔اداکارہ نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میرے لیے دُعا کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں