رجنی کانت کو دل کی تکلیف چنئی ہسپتال میں داخل

 رجنی کانت کو دل کی تکلیف  چنئی ہسپتال میں داخل

ممبئی(شوبزڈیسک ) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو دل کے طے شدہ علاج کے لیے چنئی کے۔

 ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔76 سالہ اداکار پیر کی رات ہسپتال میں داخل ہوئے ، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت بہتر ہے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رجنی کانت ان دنوں دو فلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھے ، جو جلد ریلیز کی جائیں گی۔رجنی کانت کو ماضی میں کورونا وائرس کا شکار بھی رہ چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں