عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر منفرد انداز میں پوسٹ وائرل

عرفی جاوید کی اپنی سالگرہ پر  منفرد انداز میں پوسٹ وائرل

ممبئی(شوبزڈیسک)منفرد ملبوسات اور بے باکانہ انداز کی وجہ سے شہرت رکھنے والی مشہور بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا سٹار عرفی جاوید نے مداحوں کے لیے۔۔۔

 اپنی اکیسویں سالگرہ پر منفرد انداز میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں جن میں انہیں بلیو تھیم پارٹی میں اپنا برتھ ڈے کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ عرفی جاوید جم میں ورزش کرنے والا چست لباس پہن کر کیک کاٹ رہی ہیں اور لباس پر برتھ ڈے گرل کا ربن بھی لگا ہوا ہے۔ انکی پوسٹ سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں