فلم’’بھول بھلیاں‘‘ 3 کا ٹائٹل سانگ جاری

 فلم’’بھول بھلیاں‘‘ 3 کا  ٹائٹل سانگ جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی آنے والی فلم ’بھول بھلیاں 3 کے ٹائٹل ٹریک کا اعلان کر دیا۔

اس گانے میں امریکی ریپر پٹ بل اور پنجابی میوزک سٹار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ بھارتی گلوکار نیراج شری دھر بھی نظر آئیں گے ۔کارتک آریان نے انسٹاگرام پر اس گانے کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور لکھا، روح بابا اب گلوبل ہو گیا! انہوں نے اپنے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ کولیبریشن ان کے لیے ایک یادگار لمحہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں