لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

لاکھوں روپے مالیت کا  بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سو ل لائن کے علاقے میں عامر نامی شہر ی کو ملزم سجاد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری تعلقات میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سو ل لائن کے علاقے میں عامر نامی شہر ی کو ملزم سجاد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں