صدارتی انتخابات:کملا ہیرس کو ٹرمپ پر 3 پوائنٹس کی برتری

صدارتی انتخابات:کملا ہیرس کو  ٹرمپ پر 3 پوائنٹس کی برتری

واشنگٹن(رائٹرز)رائٹرز اپسوس کے نئے سروے میں ڈیموکریٹ امیدوار کملاہیرس کو ٹرمپ پر 3 فیصد برتری حاصل ہے ۔۔

 سروے میں شامل امریکی شہریوں کی 45 فیصد نے کملا اور 42 فیصد نے ٹرمپ کی حمایت کی۔سروے میں ووٹرز سے جب پوچھا گیا کہ سیاسی انتہاپسندی اور جمہوریت کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے کون سا امیدوار بہتر انتخاب ہوگا تو 43 فیصد نے کملا کے حق میں رائے دی جبکہ 38 نے ٹرمپ کو موزوں قرار دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں