کمالیہ:ڈاکوؤں نے شہری سے موٹر سائیکل چھین لی ،مقدمہ درج

کمالیہ:ڈاکوؤں نے شہری سے  موٹر سائیکل چھین لی ،مقدمہ درج

کمالیہ (نمائندہ دنیا )ڈاکوؤں نے شہری سے اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی ۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 735 گ ب میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان محمد عمران کو گن پوائنٹ پر روک کراس سے نئی موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے ، تھانہ بھسی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں