گوجرہ :شہری کی موٹرسائیکل چوری

گوجرہ :شہری کی موٹرسائیکل چوری

گو جرہ (نما ئندہ دُنیا )بینک آ یا شہری موٹر سا ئیکل سے محرو م ہو گیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ جمیل پارک کا رہا ئشی طاہر رشید اپنی موٹر سا ئیکل پر ڈاکخا نہ روڈ پر ایک بینک میں آیا اور۔

موٹر سا ئیکل باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا، وا پسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے ،اطلا ع ملنے پر سٹی پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں