گوجرہ: 10سالہ بچی نے شور مچا کر زیادتی کی کو شش ناکا م بنا دی

گوجرہ: 10سالہ بچی نے شور مچا  کر زیادتی کی کو شش ناکا م بنا دی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )10سالہ بچی نے شور مچا کر زیادتی کی کو شش ناکا م بنا دی ۔بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 338 ج ب کی صدف بی بی نے۔

 تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے مو قف اختیار کیا ہے کہ وہ کسی کا م کی غرض سے گھر سے با ہر گئی ہو ئی تھی اور اسکی دس سا لہ بیٹی (م) گھر میں اکیلی موجود تھی کہ گاؤں مذکور کا اوباش نوجوان بچی اکیلی دیکھ کر گھر میں گھس گیا اور ایک کمرہ میں لے جا کر زیا دتی کی کو شش کر نے لگا تو اس نے شور مچا دیا، بچی کا شور سن کر اہل علاقہ آ گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا ،نوا ں لا ہور پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں