بھارتی کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اور اہلیہ پر12 کروڑ ہڑپنے کا مقدمہ

 بھارتی کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اور اہلیہ پر12 کروڑ ہڑپنے کا مقدمہ

ممبئی)شوبزڈیسک )بھارت کے معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اپنی اہلیہ لیزل ڈی سوزا کے ساتھ ایک بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے میرا روڈ پولیس سٹیشن میں کوریوگرافرسمیت ان کی اہلیہ اور دیگر 5 افراد کے خلاف 11 کروڑ 96 لاکھ روپے ہڑپنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ مقدمہ ایک 26 سالہ ڈانسر کی مدعیت میں درج کیا گیا جس نے دعویٰ کیا کہ ہمارے ڈانس گروپ نے ٹی وی پر 11 کروڑ 96 لاکھ روپے کی انعامی رقم جیتی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں