ملائکہ اروڑا کا پاکستانی ڈیزائنر کے جوڑے میں فوٹو شوٹ

ملائکہ اروڑا کا پاکستانی ڈیزائنر  کے جوڑے میں فوٹو شوٹ

ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی اداکارہ ملائکہ روڑا کے پاکستانی کلاتھنگ برینڈ کے دلکش لباس پہننے سے جنگل میں منگل ہوگیا۔

 ملائکہ اروڑا کا سوشل میڈیا پر ایک خاص فوٹو شوٹ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ایک ایسا سیاہ لباس پہنی ہوئی ہیں ۔ملائکہ اروڑا نے یہ فوٹو شوٹ ایک میگزین کے لیے کروایا لیکن اس فوٹو شوٹ میں انہوں نے لباس ایک پاکستانی ڈیزائنر کا پہنا۔ملائکہ اروڑا کا یہ دلکش لباس پاکستانی کلاتھنگ برینڈ احمد سلطان کا تیار کردہ ہے جو ان کی پرکشش شخصیت پر بے انتہا خوبصورت لگ رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں