اریج چودھر ی گپی گریوال کی پنجابی فلم میں شامل

اریج چودھر ی گپی گریوال  کی پنجابی فلم میں شامل

ممبئی(شوبزڈیسک)شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج چودھری نے کہاہے کہ وہ بھارتی گلوکار گپی گریوال کی پنجابی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔۔۔

 میں نے فلم ‘ڈھائی چال’ کے لیے آڈیشن دیا تھا تو وہ انہیں پسند آگیا۔اداکارہ کے مطابق انہیں کال آئی کہ ایک پنجابی فلم آپ کرنا چاہیں گی؟ میں نے ان سے کہا کہ مجھے پنجابی نہیں آتی کیونکہ میں اردو سپیکنگ ہوں۔ پنجابی سیکھنے میں جاوید شیخ اور کامیڈین سخاوت ناز نے بہت ساتھ دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں