ایشوریہ اور ابھیشک کے درمیان آنیوالی نمرت کور نے خاموشی توڑ دی
ممبئی(شوبزڈیسک)ایشوریہ اور ابھیشک کے درمیان آنیوالی اداکارہ نمرت کورنے اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں کی نہ تو تردید کی اور نہ ہی تصدیق۔
انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کا کام تو کہنا ہے، میں چاہے کچھ بھی کر لوں لوگوں تو وہی کہیں گے جو وہ چاہتے ہیں،نمرت کور نے کہا کہ اس لیے میں ان کی باتوں سے زیادہ اپنے کام پر توجہ دینے کو ترجیح دیتی ہوں۔