پرسکون زندگی گزارنے کیلئے آپ کو ڈھیٹ بننا پڑتا ہے :عدیل حسین

پرسکون زندگی گزارنے کیلئے آپ  کو ڈھیٹ بننا پڑتا ہے :عدیل حسین

کراچی (این این آئی)اداکار عدیل حسین نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جس سے شادی ہو اس کیساتھ زندگی پرلطف انداز میں گزار سکوں۔ایک پرگورام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار عدیل حسین نے کہاکہ میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سب کچھ واضح ہے ۔

، مجھے کچھ بھی چھپانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔شادی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتا تو ہوں لیکن میری کچھ توقعات ہیں، میں چاہتا ہوں جس سے میری شادی ہو اس کے ساتھ زندگی پرلطف انداز میں گزار سکوں،پرسکون زندگی گزارنے کیلئے آپ کو ڈھیٹ بننا پڑتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں