ماریہ بی اپنے 2بچے کھونے کا انکشاف کرتے ہوئے آبدیدہ

ماریہ بی اپنے 2بچے کھونے کا انکشاف کرتے ہوئے آبدیدہ

لاہور(شوبزڈیسک)معروف فیشن ڈیزائنر ماریا بی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی میں بہت مشکلات سے گزریں ہیں۔۔۔

 اپنے ماضی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ماریہ بی نے اپنے بچوں کو کھونے کے دکھ کا ذکر کیا اور آبدیدہ ہوگئیں، ماریا بی نے بتایا کہ انہیں زندگی میں سب سے بڑا غم اپنے دو بچوں کو کھونے کا ہے ‘جب میرا ایک بچہ مجھ سے جدا ہوا تو مجھے بہت بڑا دھچکا لگا، ڈیزائنر کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں