ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے نہیں ملتے کہ گھر کا کچن چل سکے :صحیفہ جبار

 ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے نہیں ملتے کہ گھر کا کچن چل سکے :صحیفہ جبار

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے کہاہے کہ وہ ایک پختون خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، مگر انکے گھر میں تعلیم یا شادی کے معاملات میں کوئی زبردستی نہیں کی جاتی۔

ایک یوٹیوب شو میں انہوں نے بتایاکہ شادی سے کچھ دن پہلے انہیں ایک ڈرامے کے آڈیشن کی کال موصول ہوئی، جس میں وہ منتخب ہو گئیں اور یوں ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ بن گئیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اتنے پیسے نہیں ملتے کہ گھر کا کچن آسانی سے چل سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں