پریا ایٹلی کا بطور پروڈیوسر ڈیبیو:‘بیبی جون’ کے ساتھ خواب حقیقت بن گیا

 پریا ایٹلی کا بطور پروڈیوسر ڈیبیو:‘بیبی جون’ کے ساتھ خواب حقیقت بن گیا

ممبئی (شوبزڈیسک )مشہور پروڈیوسر جوڑی ایٹلی اور پریا ایٹلی بالی ووڈ میں اپنے پروڈکشن ڈیبیو کے لیے تیار ہیں ۔

اور ان کی نئی فلم ‘بیبی جون’ 25 دسمبر 2024 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے ۔فلم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں، پریا ایٹلی نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "یہ ہمارے لیے خواب کے سچ ہونے جیسا لمحہ ہے ۔ یہ بالی ووڈ میں ہماری پہلی فلم ہے ، اور ہم بہت خوش ہیں۔ ہم مراد کھیتانی اور ورون دھون کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے ہم پر بھروسہ کیا اور اس پروجیکٹ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں