آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ آج سے شروع
میلبرن (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ آج سے میلبرن کرکٹ گرانڈ میں شروع ہو گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔
سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا ۔